Recent content by آئی این شاکر

  1. آ

    ساغر صدیقی :::: یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیں

    پی نہیں ہم نے فقط دیدہ تر کے صدقے پاک دامن بھی گنہگار نظر آتے ہیں پاس تک کوئی ستارہ ہے نہ کوئی جگنو درد کے داغ بھی بیدار نظر آتے ہیں
Top