قواعد و ضوابط

یہاں ارسال کیے گئے کسی بھی مراسلے کے مواد کے لئے ادارہ ذمہ دار نہیں۔ تمام پیغامات مصنفین کی ذاتی آراء کا اظہار کرتے ہیں۔

آپ یہاں کسی بھی قسم کی منافرت انگیزی، تضحیک آمیز کلام، گالم گلوچ، دہشت گردی، پائریسی اور دیگر کسی بھی قسم کے قانون شکن عمل سے گریزاں رہنے کے پابند ہیں۔

یہاں ارسال کیے گئے کسی بھی مواد کو کسی بھی سبب کے باعث حذف کرنے یا مدون کرنے کے تمام حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔

اراکین عملہ آپ کے شامل کردہ تمام مواد پر نظر ثانی کے مجاز ہیں۔ لہٰذا خفیہ یا ذاتی نوعیت کا مواد شامل نہ کریں۔