پاینچ سالہ محمد علی کی ڈرایئنگ وا پینٹنگ

علی چوہدری

محفلین
375514_299733710067000_1571009408_a.jpg
375514_299733710067000_1571009408_a.jpg
375514_299733710067000_1571009408_a.jpg

یہ پینتینگ زیر نظر اُستاد بنائی ایک سال پہلے
 

علی چوہدری

محفلین
392333_299731470067224_334259176_a.jpg

یہ بیغیرکسی کی مدد کے 100٪ خود بنائی ایک سال تین ماہ قبل جب وہ تین سال نو ماہ کا تھا
390923_299753120065059_1004150053_n.jpg

یہ بھی بیغیر اُستاد کے بنائی حتی کسی کو نزدیک بھی نیہیں بیٹھنےدیا ایک سال پہلے
546117_397127020327668_901937543_n.jpg

تخیلاتی بغییر کسی مدد کے 100٪ اپنا تخیل ایک سال پہلے
 

نایاب

لائبریرین
ماشاءاللہ
بہت خوب مصوری ہے ۔
اللہ کرے زور برش و قلم اور زیادہ آمین
چوہدری بھائی خصوصی توجہ دیا کریں محمد علی پر ۔
اللہ تعالی انہیں سدا اپنی امان میں رکھے آمین
کیا یہ آپ کے صاحب زادے ہیں ؟
 

علی چوہدری

محفلین
ماشاءاللہ
بہت خوب مصوری ہے ۔
اللہ کرے زور برش و قلم اور زیادہ آمین
چوہدری بھائی خصوصی توجہ دیا کریں محمد علی پر ۔
اللہ تعالی انہیں سدا اپنی امان میں رکھے آمین
کیا یہ آپ کے صاحب زادے ہیں ؟
بہت شکریہ نایاب بھائی آپ جیسے لوگوں ہی سے اس محفل میں رونق ہے
جی یہ میرا بڑا بیٹا ہے اور مارچ میں پانچ سال کا ہوا ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top