مبارکباد عید مبارک سب کو

محمد بلال اعظم

لائبریرین
السلامُ علیکم دوستو، آپ سب کو ، آپ کے اہلِ خانہ کو، آپ کے محلے والوں کو اور تمام چھوٹے بڑوں کی میری طرف سے عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کرے یہ عید آپ سب کی زندگیوں میں بہار کی نوید بن کر آئے۔
اے اللہ
اس عید پر دینا
مجھے کچھ ایسا تحفہ
بس رہ جائیں
میرے اپنوں کے گرد
خوشیاں ہی خوشیاں
رہے ان پر ہمیشہ
تیری برکتوں کا سایہ
دنیا ہی نہیں
آخرت میں‌بھی
کر تو بلند
میرے اپنوں کا رتبہ
کچھ اس طرح سے کر ان پر
رحمتوں کی بارش
کہ نہ رہے باقی
کوئی دکھ ان کا
دے دے تو ان کو وہ سب بھی
جو کبھی انہوں نے
نہ ہو مانگا
میری خوشیاں بھی دے دے
تو میرے اپنوں کو
تو سنتا ہے سب کی
میری بھی سن لے مولا
آمین
 

شمشاد

لائبریرین
جزاک اللہ بلال بھائی

عید کے پُرمسرت موقع پر آپ کی نیک خواہشات کا بے حد شکریہ۔

ہماری جانب سے بھی آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عیدکی خوشیاں مبارک ہوں۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
استادِ محترم الف عین
محمد وارث صاحب
چھوٹاغالبؔ غالب بھائی
نایاب صاحب
فاتح بھائی
یوسف ثانی سر
الف نظامی صاحب
شاکرالقادری صاحب
محمداحمد بھائی
ابن سعید صاحب
مزمل شیخ بسمل بھائی
zeesh بھائی
fahim بھائی
مہدی نقوی حجاز بھائی
انیس الر حمان بھائی
Pakistani بھائی
محمد خلیل الرحمٰن سر
حسین نذیر گل بھائی
زحال مرزا بھائی
مہ جبین آنٹی
مقدس باجی
برگ حنا باجی
ناعمہ عزیز باجی
عائشہ عزیز باجی
باباجی صاحب
فرحت کیانی آنٹی
سیدہ شگفتہ آنٹی
کاشف اکرم وارثی صاحب
اور باقیوں کو تھوڑی دیر بعد ٹیگ کرتا ہوں۔
 

فہیم

لائبریرین
بہت اچھے بلال بھائی :)

یہ آنے والی عید آپ کے لیے بھی ڈھیروں خوشیاں اور مسرتیں لے کر آئی۔ آمین
 
وعلیکم السلام​
آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک​

578744_385475124850871_2110609185_n.jpg
 

نایاب

لائبریرین
آمین ثم آمین
اے مالک دوجہاں اس دعا کو شرف قبولیت بخش دے آمین
بلال بھائی آپ کو بھی عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک
 

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
یار اتنی مبارکبادوں کا کیا کرو گے؟
کہیں سمگل کرنے کا ارادہ تو نہیں؟
خیر جو بھی کرو ، ہماری طرف سے یہ ایک اور مبارک باد وصول کرو
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
بہت اچھے بلال بھائی :)

یہ آنے والی عید آپ کے لیے بھی ڈھیروں خوشیاں اور مسرتیں لے کر آئی۔ آمین
بڑی مہربانی بلال بھائی آپکو بھی مبارک
وعلیکم السلام
آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک
محمد بلال اعظم : آپ کو بھی عید الفطر مبارک ہو!
آپ کی نیک خواہشات کا بہت شکریہ بلال بھائی۔
آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک۔

عید مبارک


بہت بہت شکریہ آپ سب کا۔ اللہ پاک آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے اور اسی طرح خوشیاں بانٹتے رہیے۔ آمین!
 
Top