خطاطى كو redraw كرنے والے شخص كى تلاش

السلام عليكم

بالفرض خطاط اگر كچه لكهتا ہے اس كے بعد ميں اس كے لكهے كو ويكٹر كرنا چاہتا دوسرے لفظوں ميں ريڈرا كرنا چاہوں تو كيا ايسا كَوئى شخص ہے جو يہ كام جانتا ہو؟

مثلا يه تصوير ملاحظہ ہو

image002.jpg

اس تصوير ميں راسخ الكشميري لكها ہوا ہے اسي لكهائى كو ميں چاہتا ہوں ويكٹر بناؤں اسے اليسٹريٹر يا كورال ڈرا ميں استعمال كر سكوں وغيره وغيره

ميرے پاس وقتا فوقتا اس طرح كے كام آتے رہتے ہيں جو غالبا ذاتى ہوتے ہيں كيا ايسا بنده موجود ہے جو قيمتا ايسا كام كرے؟

شكريه
 
جنید اختر

محفلین
وعلیکم السلام راسخ الكشميری بھائی

یہ والی سائٹ ٹرائی کریں ۔۔یہ سائٹ امیج کو ویکٹر میں تبدیل کردیتی ہے۔۔ ان کا رزلٹ اچھا ہے۔۔۔

دعا کا طالب
جنید اختر
 
احمد بلال

محفلین
کورل میں ٹریس بِٹ میپ سے ہو سکتا ہے لیکن اس میں اعلیٰ کوالٹی امیج چاہیے۔ پھر بھی سیٹنگ کرنی پڑھتی ہے۔ اس کے لیے اگر کچھ نوک پلک سے واقفیت ہو تو کام آسان ہو جاتا ہے۔ کافی محنت کا کام ہے۔ میں نے اسے استعمال کیا ہے۔
 
شکريہ جناب۔ بالکل نوک پلک سنوارنا ہی سب سے مشکل کام ہے۔
 
Top