تعارف خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)

تبسم

محفلین
السلام علیکم
نگار جی آپ کو اردو محفل پر خوش آمدید کر تی ہوں تھڑی لیٹ ہوں اُمید کر تی ہوں آپ قبول کرئیں گی میری خوش آمدید آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا امید کر تی ہوں آپ کو یہاں پر اچھا لگے گا اور یہاں کے صارفیں کے ساتھ آپ بہت جلد گھول میل جائیں گی۔
21p02fb.gif
 
نگار ف

سپاسگزار ہوں تبسم!۔۔۔۔
جی ہاں، کل اور آج کا دن بھی میرا یہی گزرا بہت اچھا لگا۔۔۔۔
سب نے خوش آمدید کیا۔۔۔۔ ابتدا میں استعمال کے حوالے سے کچھ مشکلات ہیں انشا اللہ سب ٹھیک ہوجائے گا۔۔
آپ تمام لوگوں کا پھر سے شکریہ۔۔۔
 
خوش آمدید نگار

آپ سے اور نقوی صاحب سے درخواست ہے کہ فارسی کا سلیس اردو ترجمہ بھی کرتے جایا کریں تاکہ ہم لوگ بھی کچھ سیکھ سکیں ورنہ گوگل نے تو اردو بھی بھلا دینی ہے۔
 
اس لیے ہی تو محفل پر ہی موجود صاحبان سے عرض کیا ہے کہ وہ اپنی گفتگو کے ترجمے سے ہمیں بھی سیکھنے کا موقع فراہم کریں۔
 
Top