پتھر

تعبیر

محفلین
یہ ایک اسکاٹ لینڈ کے فوٹوگرافر lan blake/ lain blake کا کمال ہے​
securedownload.jpg
​
securedownload10.jpg
​
securedownload9.jpg
​
​
​
 

شمشاد

لائبریرین

نیلم

محفلین
بہت اچھی تصاویر ہیں.@تعبیر.میرےنام کا مطلب بھی پتھر ہے لیکن قیمتی پتھر.سُناہےناموں کا بہت اثر ہوتا ہےزندگی پر.میں اپنا نام بدلنے کاسوچتی رہتی ہوں ہر وقت.
 

تعبیر

محفلین
بہت اچھی تصاویر ہیں.@تعبیر.میرےنام کا مطلب بھی پتھر ہے لیکن قیمتی پتھر.سُناہےناموں کا بہت اثر ہوتا ہےزندگی پر.میں اپنا نام بدلنے کاسوچتی رہتی ہوں ہر وقت.
بہت بہت شکریہ نیلم :)
کتنے عرصے بعد آپ سے بات ہو رہی ہے
سنا تو ہے کہ ناموں کا اثر پڑتا ہے آپکی لک پر
آپکا نام اچھا تو ہے کیوں بدلنا ہے اسے؟؟؟
 

نیلم

محفلین
بہت بہت شکریہ نیلم :)
کتنے عرصے بعد آپ سے بات ہو رہی ہے
سنا تو ہے کہ ناموں کا اثر پڑتا ہے آپکی لک پر
آپکا نام اچھا تو ہے کیوں بدلنا ہے اسے؟؟؟
جی نام تو اچھا ہے لکین مطلب اچھا نہیں ہےنا.کہیں پھتروں جیسے لوگ ہی نہ ملتے رہے نہ مھجے..Lolllll.آپ کا نام بہت اچھا ہے.
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top