سیدہ شگفتہ
لائبریرین
بہت اچھی تصاویر ہیں سید تراب کاظمی بھائی !
سندھ یونیورسٹی !![]()
![]()
![]()
سینٹرل لائبریری !![]()
تھینکس چاچو !واہ بھئی واہ ہیرہ، یہ تو تم نے واقعی بہت زبردست کام کیا ہے۔
تھینکس آپی !بہت ہی خوبصورت تصویریں ہیں چھوٹے بھائی![]()
اتنی ساری سیر تو نہیں کی ہوگی ناں!؟؟میں نے تو سیر کی ہوئی ہے حیدرآباد کی ویسے ۔۔ اب یہ تصویری سیر بھی کر لیتے ہیں ۔۔![]()
تھینکس آپی !بہت اچھی تصاویر ہیں سید تراب کاظمی بھائی !
آپی ہر وقت کہاں ہوتی ہے !اتنی صاف ستھری جگہیں ہیں بہت اچھا لگ رہا ہے
ویسے اتنی صفائ ۔ ۔ ۔ یقین نہیں آ رہا ۔ ۔ ۔
کیا واقعی اتنی صفائی ہر وقت رہتی ہے ؟
آپ کے یہاں حیدرآباد میں بھی چاند نی چوک ہے یہاں کی طرحچاندنی چوک !
حیدرآباد میرپور خاص روڈ!
تھینکس آپی !
آپ سبکو ٹیک کر دیں ناں !
سب سیر کر لیں حیدرآباد کی !![]()