دھمکی دیں۔۔۔۔۔

شمشاد

لائبریرین
اکاؤنٹ نمبر تو یہ پپو بھائی کا ہی ہے۔ لیکن کوئی بات نہیں، اسی اکاؤنٹ میں بھیج دو۔ میں ان سے لے لوں گا۔
 

تبسم

محفلین
میں نے بھیجو دے ہیں اب آپ جا نے اور پپو بھائی مجھے مت کہنا کچھ اُنچ نیچ ہو گئی تو
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن وہ تو کہہ رہی تھی کہ بھجوا دیے ہیں۔ ہو سکتا ہے اس کی کیشیئر نے ہیرا پھیری کر لی ہو۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top