ہم نے بنایا پیزا pizza

ہم اب آئے ہیں یہاں تو ایسے لگ رہا ہے جیسے مقدس بیا کہہ رہی ہوں:

بھائی نشاط پیٹسا و فرائس ڈھونڈھتے ہو اب
آئے ہو وقت شام رہے صبح سے کہاں؟
 

مقدس

لائبریرین
ہم اب آئے ہیں یہاں تو ایسے لگ رہا ہے جیسے مقدس بیا کہہ رہی ہوں:

بھائی نشاط پیٹسا و فرائس ڈھونڈھتے ہو اب
آئے ہو وقت شام رہے صبح سے کہاں؟


سزا کے طور پر آپ سارے ٹیگز دوبارہ سے کریں کیونکہ کسی کو بھی ٹیگ نوٹیفیکشن نہیں ملا
:)
 
Top