مقدس
لائبریرین
ہم کون سا کسی سے ڈرتے ہیں بچوں ں ںلام شے اچھا جی !
آپ کی شکایت لگ جانی ہے بچو !
ہم کون سا کسی سے ڈرتے ہیں بچوں ں ںلام شے اچھا جی !
آپ کی شکایت لگ جانی ہے بچو !
ٹھیک ہے میرے حصے کا بھی کھا لیں۔
اور ہاں آئندہ سے مجھے ٹیگ کرنا مت بھولیے گا۔
تو اگر میں جن بابا بن کر ڈراؤں تو پھر بھی نہیں ڈریں گی ؟ہم کون سا کسی سے ڈرتے ہیں بچوں ں ں
8:7 واہ کیا تناسب ہے کہ 8 الفاظ اس موئی انگریزی کے اور 7 الفاظ اردو کے۔۔۔ اتنے سے الفاظ لکھ کر اردو پر احسان کرنے کی کیا ضرورت تھی؟؟؟؟اوئی مائی گاڈ
ہاؤ ڈڈ یو نو دیٹبھیا
ہی ہی ہی
اس پر ڈانٹ بھی پڑی تھی
تم جننی اماں جی ہو سکتی ہوتو اگر میں جن بابا بن کر ڈراؤں تو پھر بھی نہیں ڈریں گی ؟
اپسسسس پتا نہیں کیا ہواویسے ٹیگ کی اطلاع مجھے بھی نہیں ملی اپیا
اوئی8:7 واہ کیا تناسب ہے کہ 8 الفاظ اس موئی انگریزی کے اور 7 الفاظ اردو کے۔۔۔ اتنے سے الفاظ لکھ کر اردو پر احسان کرنے کی کیا ضرورت تھی؟؟؟؟
ارے بھیا دیکھیں ناں میں نے ٹیگ کیا تھا
پر وہ صحیح سے نہیں ہوئے
دیکھیں ذرا
اب چھوڑیں بھی۔۔۔سزا کے طور پر آپ سارے ٹیگز دوبارہ سے کریں کیونکہ کسی کو بھی ٹیگ نوٹیفیکشن نہیں ملا
آرام سے کر دیں بھیا نہیں تو ........اب چھوڑیں بھی۔۔۔
ہم نے کر تو دیا ہے لیکن کئی لوگوں کو نوٹیفیکیشن نہیں ملے گی۔آرام سے کر دیں بھیا نہیں تو ........
بہنی یا ٹپکنی؟اتناااااا مزے کا لگ رہا ہے۔۔۔ ۔۔میری تو رال بہنی شروع ہوگئی
بہنی یا ٹپکنی؟
کیوں بھلاہم نے کر تو دیا ہے لیکن کئی لوگوں کو نوٹیفیکیشن نہیں ملے گی۔