فیس بک اشتہارات

السلام علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ!
مجھے فیس بک انتظامیہ کی طرف سے اشتہارات کیلیئے 50 ڈالر کا ایک کوپن بھیجا گیا ہے۔
میں اسے اپنے بلاگ کی تشہیر کیلیئے استعمال کرنا چاہتا ہوں لیکن اس کیلیئے پے پال کی ضرورت ہے۔
پاکستان میں پےپال کی سہولت نہی ہے اسلیئے میں اسے استعمال نہی کرسکتا۔
کوئی اور طریقہ ہو تو بتائیں۔۔۔۔۔
 
افلاطون

محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ!
مجھے فیس بک انتظامیہ کی طرف سے اشتہارات کیلیئے 50 ڈالر کا ایک کوپن بھیجا گیا ہے۔
میں اسے اپنے بلاگ کی تشہیر کیلیئے استعمال کرنا چاہتا ہوں لیکن اس کیلیئے پے پال کی ضرورت ہے۔
پاکستان میں پےپال کی سہولت نہی ہے اسلیئے میں اسے استعمال نہی کرسکتا۔
کوئی اور طریقہ ہو تو بتائیں۔۔۔ ۔۔
فیس بک نے آپ کو کوپن دیا تو دیا کیوں؟
 
افلاطون

محفلین
کیا آپ کو یقین ہے کہ یہ کوپن واقعی میں فیس بک کی طرف سے آئے ہیں، کیونکہ میں نے کبھی ایسی کوئی آفر نہیں سنی ۔ ایسے کوپن اکثر دھوکہ دہی کے مقصد سے پھیلائے جاتے ہیں، اس لیے احتیاط کیجئے گا۔۔۔۔
 
کیا آپ کو یقین ہے کہ یہ کوپن واقعی میں فیس بک کی طرف سے آئے ہیں، کیونکہ میں نے کبھی ایسی کوئی آفر نہیں سنی ۔ ایسے کوپن اکثر دھوکہ دہی کے مقصد سے پھیلائے جاتے ہیں، اس لیے احتیاط کیجئے گا۔۔۔ ۔
آپ کا کہنا صیح ہے۔۔۔میں نے مکمل ویریفیکیشن کی ہے
کوپن فیس بک ہی طرف سے ہے
 
ایسے کوپن فیس بک اور گوگل کی طرف سے آتے رہتے ہیں۔ فیس بک عموماً پچاس ڈالر اور گوگل ایڈ ورڈز کی جانب سے سو ڈالر کے کوپن ہمیں بھی دو تین دفعہ موصول ہوئے ہیں اور ہم نے ان کا استعمال بھی کیا ہے۔ پے پال کے علاوہ شاید کریڈٹ کارڈز کی مدد سے بھی ان کو ایکٹیویٹ کرایا جا سکتا ہے۔ :)
 
dehelvi

محفلین
منی بکر اور بعد ازاں ویسٹرن یونین کے ذریعے آپ یہ رقم حاصل کرسکتے ہیں۔
تفصیل آپ ذاتی پیغام کے ذریعے پوچھ لیں۔ شاید محفل کے قواعد کی رو سے یہاں اس کا ذکر مناسب نہ ہو۔
 
ایسے کوپن فیس بک اور گوگل کی طرف سے آتے رہتے ہیں۔ فیس بک عموماً پچاس ڈالر اور گوگل ایڈ ورڈز کی جانب سے سو ڈالر کے کوپن ہمیں بھی دو تین دفعہ موصول ہوئے ہیں اور ہم نے ان کا استعمال بھی کیا ہے۔ پے پال کے علاوہ شاید کریڈٹ کارڈز کی مدد سے بھی ان کو ایکٹیویٹ کرایا جا سکتا ہے۔ :)
میرے پاس تو کریڈٹ کارڈ ہی نہی۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top