کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

عائشہ عزیز

لائبریرین
باہر کے سموسے میں وہ بات کہاں ہونی ہے بھلا۔
جو آپ کے ہاتھوں سے بنے ہوئے میں ہوگی۔

کہ ہم کہہ سکیں۔

واہ رے سموسے تیری قسمت
عائشہ بہن کے ہاتھ سے بنا :)
لیکن مجھے بنانے نہ آتے ہوں تو پھر ؟ :)
ویسے بھیا ہمارے کالج میں بہت مزے کی ہوتے ہیں سموسے ۔۔۔ اور پتا ہے وہاں اتنی کیریاں لگی ہوئی ہیں۔ ہم اس دن توڑنے لگے تو اوپر سے ہی مالی بابا آگئے۔ :(
 
فہیم

لائبریرین
لیکن مجھے بنانے نہ آتے ہوں تو پھر ؟ :)
ویسے بھیا ہمارے کالج میں بہت مزے کی ہوتے ہیں سموسے ۔۔۔ اور پتا ہے وہاں اتنی کیریاں لگی ہوئی ہیں۔ ہم اس دن توڑنے لگے تو اوپر سے ہی مالی بابا آگئے۔ :(

لیکن ہمیں تو آتے ہیں نہ
دونوں مل کر کچھ نہ کچھ تو بنا ہی ڈالیں گے :)

اور کیا مطلب تم نے اوپر پتھر مارا کیری توڑنے کو
اور اوپر سے مالی بابا گر پڑے:eek:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top