کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

نایاب

لائبریرین
وعلیکم السلام بھیا
میں تو ٹھیک ہوں
ماشاءاللہ
اللہ سدا بخیر و عافیت رکھے آمین
وعلیکم السلام، الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ بھی بخیر ہوں گے۔ :)
جی محترم بھائی اللہ کا بہت کرم ہے
وعلیکم السلام نایاب انکل اور باقی سب کو السلام علیکم ۔۔
جیتی رہیں سدا ہنستی مسکراتی رہیں بٹیا رانی
و علیکم السلام

آپ کیسے ہیں نایاب بھائی؟
اللہ کا بہت کرم ہے شمشاد بھائی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top