کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

عرف عام اور جدت پسندی پر ایک بلاگ پوسٹ کی آمد ہو گئی لیکن یہ آمد بھی بس ذہن میں یا ڈرافٹس میں گم ہو جائے گی !
بٹیا رانی جس قسم کی چیزوں کو بلاگ پوسٹ اور بلاگ ڈرافٹ کا نام دیتی ہیں، ہم اسے بے پر کی کہتے ہیں۔ :) :) :)
 
آٹھ کتب کا دورہ (سیٹ) تھا اس کی اسکیننگ میں بہت وقت لگ رہا ہے ابھی بھی تین کتب رہ گئی ہیں ، شاید نامکمل رہ جائے کیونکہ کل واپس کرنا ہیں کتب ۔

اور آپ کی ؟
ہم آج لائبریری کی پریزینٹیشن اپلیکیشن پر کام کر رہے ہیں۔ کم از کم اے پی آئی کی حد تک تو کام کر ہی لیں گے آج، ان شاء اللہ۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top