کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

مہ جبین

محفلین
آنی السلام علیکم
بس پیپرز ہیں ناں ۔۔ہی ہی ہی
آپ سنائیے کیسی ہیں؟
وعلیکم السلام
تمہارے مراسلے سے تو میں ایک دم فکر مند ہو گئی تھی کہ اللہ خیر کرے پتہ نہیں کیا ہو گیا جو تم ایسی باتیں کر رہی ہو
الحمدللہ میں ٹھیک ہوں
پیپرز کی اتنی ٹینشن بھی نہ لو اب ، سب ٹھیک ہوگا انشاءاللہ
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top