مبارکباد شمشاد بھائی سالگرہ مبارک

زبیر مرزا

محفلین
425366_11298384505-1.gif
Smashad22222.jpg
 

زبیر مرزا

محفلین
شمشاد بھائی آپ ہم سے ایک دن آگے ہیں اور کل مجھے شاید آن لائین آنے کا وقت نہ مل سکے لہذا پیشگی دھاگہ اور سالگرہ مبارک
 

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
کل ہے یا آج ہے، صبر مجھ سے بھی نہیں ہو رہا
میری طرف سے بھی سالگرہ مبارک ہویار

تم سلامت رہو ہزار برس
ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
چاچو میری ڈھیروووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووں دُعائیں آپ کے لئے اللہ سائیں آپ کی سب تمناؤں کو پورا کریں ، آپ یونہی ہنستے مسکراتے رہیں ، اور یونہی اردو محفل میں آتے رہیں ، اور یونہی ہمارے لئے آئسکریم لاتے رہیں ۔ آمین ثم آمین :praying:
bunches.jpg
 
Top