کون ہے جو محفل میں آیا - 100

مہ جبین

محفلین

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام کیسے ہو fahim
کم کم نظر آ رہے ہو آجکل ؟
ٹھیک ہی ہوں۔
لوڈشیڈنگ نے ہی کچھ ایسا شیڈول کردیا ہے کہ
صحیح معنوں میں رات ہی میں آتا ہوتا ہے۔
کل چونکہ ایک دعوت میں گئے تھے اور لیٹ واپسی ہوئی تو نظر نہیں آیا۔

آپ کیسی ہو
اور کیا ہورہا ہے۔
 
سارہ خان

محفلین
ٹھیک ہی ہوں۔
لوڈشیڈنگ نے ہی کچھ ایسا شیڈول کردیا ہے کہ
صحیح معنوں میں رات ہی میں آتا ہوتا ہے۔
کل چونکہ ایک دعوت میں گئے تھے اور لیٹ واپسی ہوئی تو نظر نہیں آیا۔

آپ کیسی ہو
اور کیا ہورہا ہے۔
ہماری تو بجلی بہت کم جا رہی ہے آجکل۔۔ ماشاء اللہ نظر نہ لگ جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:battingeyelashes:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top