کون ہے جو محفل میں آیا - 100

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہم امی کے پاس نہیں ہیں ناں بٹیا رانی اس لئے آپ چڑا لیں جتنا چڑا سکیں۔ بلکہ ہم تو امی کو شکایت بھی لگائیں گے اس بات کی۔ :) :) :)

تو آج بھیا کو کیا کھلائیں گی ناشتے میں؟ :)
پراٹھاااااااااااااااااااااااااااااااااااا:music:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top