کون ہے جو محفل میں آیا - 100

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یعنی آپ کی پسندیدہ ڈش نہیں ہے شاید؟ خیر ہم بھی بینگن چار پانچ طریقوں سے بناتے ہیں ان میں سے کچھ ایک تو آپ کو بھی پسند آ ہی جائیں گی۔ :) :) :)

بگھارے بینگن بنے مل جائیں جس دن کھانے کو تو اچھے لگتے ہیں بینگن بھی :happy:
اس وقت تو مجھے لسی کا رایتہ چاہیے روٹی کے ساتھ
 
رومالی روٹی کیا ہوتی ہے بھیا
:) :) :)

215147736_b00d795fc8.jpg
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top