کون ہے جو محفل میں آیا 99

حسن علوی

محفلین
ہم الحمد للہ بخیر ہیں اور بے حد خوش ہیں۔ :) :) :)
آپ اس موسمی بخار کو یوں ہی نہ لیں بلکہ سنجیدگی سے اس کے لئے کچھ کریں۔ :)

جی سعود بھائی موسمی بخار ہے اور اب
کچھ بہتر ہے کل رات کو زیادہ تھا۔ پچھلے دنوں کچھ بے آرامی رہی۔
الحمدللہ کافی افاقہ ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top