کون ہے جو محفل میں آیا 99

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
آج مانو بلی کہاں رہ گئی۔ یہ وقت تو اس کے آنے کا ہوتا ہے۔
چچا جان میں یہاں ہوں :) شاید آپ کے کہنے سے پہلے ہی تھی ۔۔پر ایک چیز دیکھ رہی تھی ناں صبح میرا ٹیسٹ ہے
ارے میں بھی کتنی نالائق ہوں سلام ہی نہیں کیا آکر
السلام علیکم !
اتنی جلدی تو وہ بھی نہیں آتا جس کے متعلق مثال مشہور ہے، جتنی جلدی مانو بلی آئی ہے۔
ہائے اللہ جی !! چاچو میں وہ ہوں کیا ؟
 
چچا جان میں یہاں ہوں :) شاید آپ کے کہنے سے پہلے ہی تھی ۔۔پر ایک چیز دیکھ رہی تھی ناں صبح میرا ٹیسٹ ہے
ارے میں بھی کتنی نالائق ہوں سلام ہی نہیں کیا آکر
السلام علیکم !
وعلیکم السلام، ننھی پری آپ ٹیسٹ کی خوب ٹھیک سے تیاری کیجئے اور مسکراتی رہیے تاکہ ٹیسٹ کے بعدبھی مسکان برقرار رہے۔ :)
 

محمد امین

لائبریرین
وعلیکم السلام امین بھیا
کیسے ہیں آپ ؟
میچ کس کس کا ہے بھیا ؟

کراچی ڈولفنز اور سیالکوٹ اسٹیلیئنز کا۔۔۔ فائنل ہے :)

میں الحمد للہ بہت اچھا ہوں۔۔
وعلیکم السلام۔ امید کہ بالکل بخیر ہوں گے۔ :) :) :)

بالکل بخیر ہوں الحمد للہ :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top