کون ہے جو محفل میں آیا 99

فہیم

لائبریرین
آپ کو کیا اااااااااا ہے بھیااااااااااااااااااا ؟ :phbbbbt:
مجھے تو کچھ نہیں ہے
تم بتاؤ تمہیں کیاااااااااا ہے
کبھی سر کھجاتی ہو کبھی منہ چھپاتی ہو۔
لگتا ہے گلا خراب ہونے کے باوجود املی کھالی ہے تم نے
چلو شاباش منہ کھول کر دکھاؤ ابھی:p
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
مجھے تو کچھ نہیں ہے
تم بتاؤ تمہیں کیاااااااااا ہے
کبھی سر کھجاتی ہو کبھی منہ چھپاتی ہو۔
لگتا ہے گلا خراب ہونے کے باوجود املی کھالی ہے تم نے
چلو شاباش منہ کھول کر دکھاؤ ابھی:p
ہائیں آپ کو کیسے پتا چلا بھیا ؟
تھوڑی سی تو کھائی تھی بس :noxxx:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top