کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

شمشاد

لائبریرین
آ گئی نہ جھانسے میں، محب صرف آئس پر بات طے کرنا چاہ رہے ہیں اور تم راضی ہو گئیں۔
 

تبسم

محفلین
ارے ناعمہ عزیز کیا کم تھی جو اب تم بھی ہونے لگی ہو ناراض @تبسم۔

اچھا اب ناراض نہیں ہونا ، میں کچھ دنوں سے محفل پر آ نہیں رہا تھا اس لیے مجھے پتہ نہیں چلا اب تم اور ناعمہ دونوں بالکل سیدھی ہو جاؤ۔ :)
ناعمہ کو تو نہیں پتا مجھے بھائی پر میں تو آپ سے ناراض ہوں بھائی آپ یہاں نہیں آئے تھے پر میں نے آپ کو gmail پر بھی دیکھا تھا بھی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top