کون ہے جو محفل میں آیا 98

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم عندلیب

کیسی ہیں آپ اور بچہ پارٹی کیسی ہے؟
وہاں تو انہیں بہت سے عزیز و اقارب مل گئے ہوں گے تو وہ تو بہت خوش ہوں گے۔
 

عندلیب

محفلین
السلام علیکم عندلیب

کیسی ہیں آپ اور بچہ پارٹی کیسی ہے؟
وہاں تو انہیں بہت سے عزیز و اقارب مل گئے ہوں گے تو وہ تو بہت خوش ہوں گے۔
وعلیکم السلام ۔ جی شمشاد بھائی میں نے بھی چھوڑ رکھا ہے سب بچوں کو کہ یہاں کے گھل مل جائیں ۔ سعودی عرب میں رہنے والے بچوں کے مقابلے میں یہاں کے بچے تیز ہیں ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top