کون ہے جو محفل میں آیا 97

عائشہ عزیز

لائبریرین
ٹھیک ہوں۔ آپ سنائیے :)
کلاسیکل مکینکس کا مسئلہ حل ہوا کہ نہیں :)
میں بھی اچھی ہوں لالہ
بس گزرا لائک حل ہوا ابھی تک کوئی اچھے لیکچرز نہیں ملے ۔ ایک پروفیسر کے سن تو رہی ہوں ابھی تین چار ہی سنے ہیں کافی لمبی ڈیوریشن کے ہوتے ہیں۔
 

عثمان

محفلین
میں بھی اچھی ہوں لالہ
بس گزرا لائک حل ہوا ابھی تک کوئی اچھے لیکچرز نہیں ملے ۔ ایک پروفیسر کے سن تو رہی ہوں ابھی تین چار ہی سنے ہیں کافی لمبی ڈیوریشن کے ہوتے ہیں۔
چلو یہ بتاؤ کہ اب تک اس سمسٹر میں کونسا مضمون دلچسپ لگا ؟ :)
 
السلام علیکم ابن سعید بھائی۔ کیسی طبیعت ہے؟ کیا بنایا اور کھایا؟
وعلیکم السلام۔ الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور اب طبیعت بحال ہو گئی ہے۔ خاصی شام ہو گئی تھی جب ہم نے کھانا کھایا تھا اس لئے ابھی کچھ بھی کھانے کا موڈ نہیں۔ اور ہماری فرحت بٹیا رانی کیسی ہیں؟ :) :) :)
 
سچ پوچھو تو هميں جانے كا من بالكل نهيں چاها رها ۔۔۔ محفل سے جانے كا ۔۔۔ پته نهيں ايسا كيا جادو كيا هوا هے اس محفل ميں ۔۔۔۔ ؟:) :):):):):):):):):)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top