کون ہے جو محفل میں آیا 97

عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام کیسی ہیں ننھی پری ؟
عندلیب اپیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
آپ آگئیں :)
یاہوووووووو:dancing:
یعنی آنے کی اجازت مل گئی ۔ میں اچھی ہوں
آپ سنائیں ۔۔اب تو آپ ہمارے قریب آگئی ہیں ۔ وطن واپسی مبارک ہو :)
اور محفل واپسی بھی :happy:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top