کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

شمشاد

لائبریرین
آئیں تو میچ پر کچھ تبصرہ کریں، بلکہ میچ والے دھاگے پر کریں کہ ہمت بھائی بھی وہاں اپنی ہمت دکھا رہے ہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
جی ہمت بھائی سے بحث کرنے کی ہمت نہیں کرتے ہم :)
ویسے ابھی لائٹ آئی اور ٹی وی آن کیا تو پہلی خبر یہی ملی :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top