کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

فہیم

لائبریرین
میمی میں اپنے سسٹم کو اسکین کرانے جارہا ہوں۔
اس لیے بھاگ رہا ہوں یہاں سے۔
ابھی مجھے میری ہی آئی ڈی سے میری دوسری آئی ڈی میل ملی:eek:
اگر میری کسی آئی سے تمہیں کوئی میل ملے جس میں کوئی لنک ہو تو بنا آسرا کیے ڈیلیٹ ماردینا۔

میں اس کو اسکین کرالوں ذرا تاکہ یہ پنگے ختم ہوں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top