کون ہے جو محفل میں آیا 91

محمد امین

لائبریرین

عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم کہئے کیا حال ہیں سب کے؟
مقدس، ناعمہ، عائشہ،سارہ، شگفتہ، فرحت،عندلیب، شمشاد بھائی،فہیم، زین اور بہت سارے پیار کرنے والے بھائی اور بہنیں سب کو ایک خوش خبری سنانی ہے۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔بوجھو تو کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:):):):)
وعلیکم السلام آنی
ارے واہ ! یعنی اس دن میں نے غلط فہمی میں ایک بات کہہ دی تھی وہ سچ ہوگئی بہت مبارک ہو آنی آپ کو :) :) :) ۔۔۔اور مٹھائی؟
میرے لیے گلاب جامن پلیز :happy:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top