کون ہے جو محفل میں آیا 90

شمشاد

لائبریرین
آپ کے جن تھے شمشاد بھائی :happy: کتنے اور ون کون
کتنے سارے ہی تھے لیکن سب کے سب نکمے اور کام چور، سب کو نکال دیا کہ کام وام کوئی نہیں کرتے تھے الٹا کھاتے رہتے تھے۔

اور ہاں آج تو آپ نے تہنتی پیغامات والے زمرے کی خوب سیر کی۔
 
سیدہ شگفتہ

تو پھر اب کیا کرتے وہ سب نکمے جن :happy:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top