کون ہے جو محفل میں آیا 90

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی نے تو ایسے لہجے میں کہا ہے جیسے سینے پر ہاتھ رکھ کر ایک سرد آہ کھینچی ہو اور سانس چھوڑتے ہوئے ایسے کہا ہو "سنہرے پرانے دن۔۔۔" :) :) :)

جی ہاں سعود بھائی، بعد میں تو گانوں کی پیروڈیاں ہی رہ جاتی ہیں۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
تمہیں خیال نہیں آتا کہ محفل میں جا رہی ہوں تو چاچو کےلیے چائے ہی لیتی جاؤں۔
ہاں نا چاچو میں ہوں ہی بہت نالائق ۔۔
یہ لیجئے اب بڑا مگ لائی ہوں آپ کے لیے۔
3.jpg
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top