کون ہے جو محفل میں آیا 89

فہیم

لائبریرین
ہاہاہاہاہا ہم تو کوئی بھی کام ڈنڈی مار کے نہیں کرتے :)
جب ہم سوتے ہیں تو ایسی بے خبری کی نیند کے گویا ہم زندہ ہی نہیں :)
اور جب جاگ ہے ہوں ایسی جاگتے ہیں کہ واللہ ایک بار سمجھ لگ جاتی ہے کہ زندہ اور جیتے جاگتے ہیں :)

یعنی زیادتی :)
پتہ ہے نہ زیادتی ٹھیک نہیں
میانہ روی اختیار کی جائے :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top