کون ہے جو محفل میں آیا 89

نا کہوں تووووو کیا ہو گا لالہ ؟؟؟؟:laugh:

جب گڑیا رانی کے لئے اتنا ہی پیار اور اتنی ہی دعائیں الگ سے پیش کی جا رہی ہیں تو بھلا آپ کو کہنے میں کیا اعتراض ہو سکتا ہے؟ اور آپ نے نہیں کہا تو ہم امی جان سے شکایت لگائیں گے، ہاں نہیں تو۔ :) :) :)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین

لگا دیں لگا دیں ہم اس کے حصے کی دعائیں بھی خود ہڑپ کر جائیں گے :party:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top