کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔88

فہیم

لائبریرین
اگر ہم سے پوچھ رہے ہیں تو ہاں ہمیں معلوم ہے۔ اور اگر بتانا چاہ رہے ہیں تو بتا دیں۔ لیکن اس سے آپ پر گرفت ڈھیلی تھوڑی نہ پڑ جائے گی۔ :) :) :)

جب آپ کو معلوم ہے تو پھر کیا بتانا بھلا۔
اور گرفت تو ابھی ویسے ہی ہمارے دل پر ہوچلی ہے۔
اور کیا گرفت کرنا:confused:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top