کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔88

یمی یمی یمی یمی بھیاا

آپ لوگ بس کسی طرح فہیم بھائی کا "انتظام" کر دیں۔ ہم نے تو اس موقع کے لئے ابھی سے آرڈر پر کچھ بنوا رکھا ہے۔ اگر ہم نے اس کی نمائش کر دی تو آپ کہیں گی کہ بھیا یہ پگھل جائے گا اس لئے اس کو انجام تک پہونچا دیتے ہیں۔ :) :) :)

2461451006_28f150428f_z.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی تب تک تو کیک کی حالت پتلی ہو جائے گی، میرا مشورہ مانیں تو اس کو ابھی ذبح کر دیں، بعد کی بعد میں دیکھی جائے گی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top