کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔ 87

فہیم

لائبریرین
جاب نے کیسے یا کیوں الجھا رکھا ہے ؟ آج نئی بات یہ تھی کہ بہنوئی صبح کی فلائٹ سے یہاں پہنچے ۔

جاب نے یوں الجھا رکھا ہے کہ ہم ایک پوری لسٹ بنا کر آتے ہیں کہ کون کون سے کام کرنے والے ہیں۔
صبح جاتے ہیں تو ان کاموں کو کریں تو مزید کئی کام منہ چڑا رہے ہوتے ہیں وہ بھی ارجنٹ کے تمغوں کے ساتھ۔
بس پھر ہم ان میں لگ جاتے ہیں۔ اور لسٹ والے کام کچھ ہوتے ہیں کچھ رہ جاتے ہیں۔
اسی طرح وہ لسٹ روز بروز لمبی ہوتی جارہی ہے۔

اور کہاں سے پہنچے کیا کسی دوسرے شہر سے یا دوسرے ملک سے :)
آپ کے لیے کیا لے کر آئے :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top