عائشہ عزیز
لائبریرین
اللہ حافظ
شب بخیر !
سونے جارہی ہوں ۔
شب بخیر !
سونے جارہی ہوں ۔
اللہ حافظ بشرط زندگی پھر بات ہوگی انشاءاللہ
اللہ حافظ
شب بخیر !
سونے جارہی ہوں ۔
وعلیکم السلام اپیا
میں تو اچھی ہوں۔
آپ کیسی ہیں؟
وعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے آپی
آپ کیسی ہیں۔
میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ۔ آپ خیریت سے ہیں ؟
السلام علیکم خیریت سے ہیں آپ سب ؟
جاب نے کیسے یا کیوں الجھا رکھا ہے ؟ آج نئی بات یہ تھی کہ بہنوئی صبح کی فلائٹ سے یہاں پہنچے ۔
سب چپ ہیں اسی لیے میں بھی چپ ہوں ۔
سب چپ ہیں اسی لیے میں بھی چپ ہوں ۔![]()
بھیا آج مجھے ہی اتنی نیند آرہی ہےدوسروں کو کیا آواز لگاؤں گی۔ ؟تو آپ نے ہی کوئی آواز لگا لیتی ہوتی کسی کو![]()
بھیا آج مجھے ہی اتنی نیند آرہی ہےدوسروں کو کیا آواز لگاؤں گی۔ ؟
السلام علیکم
اچھی ہوں بھیا
میں یہیں ہوں
کچھ بھی نہیں کر رہی
بھیا آج مجھے ہی اتنی نیند آرہی ہےدوسروں کو کیا آواز لگاؤں گی۔ ؟
السلام علیکم