کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔ 87

فرحت کیانی

لائبریرین

ناعمہ عزیز

لائبریرین
بھیا کی گڑیا، ابھی تو ٹھیک سے پونے ایک بھی نہیں بجے ہیں یہاں۔ :) :) :)
ٹھیک سے پونے ایک کیسے بجتے ہیں لالہ ؟؟؟ اور آپ کو کچھ پتا بھی ہے کہ پونے ایک بجے میں گھوڑے بیچ کر سویا ہوتا ہوں اور آپ ابھی تک جاگ کر مجھے ایسا بول رہے ہیں :waiting:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top