کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔ 87

فہیم

لائبریرین
بھیا ہمیں تو پسند ہے، یہاں جو ملتے ہیں اس میں وہ ذائقہ نہیں ہوتا ۔۔:)

ہمم
یہاں تو اچھے خوبصورت والے ملتے ہیں۔
بہت میٹھے اور ذائقہ دار۔

ویسے آپ سے اگر ایک پسندیدہ ترین پھل کا پوچھا جائے تو آپ کا جواب کیا ہوگا :)

نوٹ: صبر کا پھل جواب نہیں ہونا چاہیے:ROFLMAO:
 
عندلیب

محفلین
ہمم
یہاں تو اچھے خوبصورت والے ملتے ہیں۔
بہت میٹھے اور ذائقہ دار۔

ویسے آپ سے اگر ایک پسندیدہ ترین پھل کا پوچھا جائے تو آپ کا جواب کیا ہوگا :)

نوٹ: صبر کا پھل جواب نہیں ہونا چاہیے:ROFLMAO:
ہمیں سارے پھل ہی پسند ہیں بھیا کسی ایک کا کہنا مشکل ہے ۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top