کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔ 87

عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم مقدس اپیا
کیسی ہیں آپ ؟ :)

اپیا آپ نے دس پیجز لیے ہیں ناں لکھنے کے لیے تو اب آپ اگلے تین دن تک کوئی اور پیج نہیں لیں گی ناں آپ کو کسی پیج کے لیے ٹیگ کیا جائے گا۔ ٹھیک ہے ناں یہ والا کام آہستہ آہستہ کرنا ہے۔ ورنہ ۔۔۔ ۔میں چاچو کو شکایت لگا دوں گی ہاں جی !!
شمجھ آئی نا ؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top