کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔ 87

السلام علیکم۔

کیسے ہیں سب۔

وعلیکم السلام۔ الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ آپ سنائیں کیسے مزاج ہیں۔

ہم نے ایک عدد فارمیٹنگ گائڈ لائن پوسٹ کیا ہے، آپ کو چاہیئے کہ وقت نکال کر اسے ملاحظہ فرما لیں اور اس کی بنیاد پر ایک عدد کتاب پر کام کر کے خود کو ٹریننگ دے لین۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top