کون ہے جو محفل میں آیا - 85

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
ارے نہیں تو۔۔۔ اصل میں میں کئی کام ایک ساتھ کر رہا ہوں، آپ کا پیغام ابھی نظر آیا تو پوچھ لیا حال ۔۔۔ شاید آپ بھی کہیں مصروف تھیں ابھی :)
میں تو کہیں مصروف نہیں تھی بچوں کے مولوی صاحب آگئے تھے تو اندر چلی گئی تھی ۔:)
 

مہ جبین

محفلین
جی آنٹی ، اللہ تعالٰی بھی مجھے معاف کرے ، والدین ہمارے لیے کیا کچھ نہیں کرتے اور میں اتنی نالائق ہوں ۔ دعا کریں کہ امی ابو کا دل کبھی خراب نہ ہو میری وجہ سے ، آمین
آمین شگفتہ اللہ ان کو تم سے ہمیشہ راضی رکھے آمین
 

محمد امین

لائبریرین
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور ابھی کلاس روم میں علم ہوا کہ آج ایک عدد اسائنمینٹ کی آخری تاریخ ہے جسے مکمل کر کے سبمٹ کرنا ہے۔ سوچ رہے ہیں کہ اس کو بھی وقت دینا پڑ جائے گا۔ :)

وہ پہلے ہے :) جلدی سے کرلو ۔۔۔۔۔۔ ابھی ابھی :)
 

محمد امین

لائبریرین
پھر آپ جلدی اٹھ کر ناشتہ کیوں نہیں کرتے؟ مہ جبین سس کو ستاتے کیوں ہیں ۔۔؟

میں جلدی اٹھ بھی جاؤں تو کھایا نہیں جاتا کیوں کہ آرام سے کھانے کی عادت ہے اور صبح اتنا وقت نہیں ہوتا :) ۔۔ آدھا گھنٹا لگاتا ہوں میں کچھ بھی کھانے میں :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میں تو انڈا پراٹھا کھا کر بھی جاؤں تو دو تین گھنٹے میں بھوک لگ جاتی ہے :( ۔۔ تو کھاؤں نہ کھاؤں برابر ہے۔۔۔۔

اور آپی، میری خواہش کبھی میں بھی اتنی خریداری کر سکوں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ :daydreaming: اف تین سو نو کتب۔۔۔۔ ۔ آج اردو بازار گیا تھا شام میں، جو جو کتب لینے کا دل چاہ رہا تھا ان کا بل شاید میری کئی مہینوں کی تنخواہ جتنا بن جاتا :rolleyes:

بالکل کر سکیں گے امین بھائی ۔
یہ تو میرے ساتھ بھی اسی طرح سے ہے ، میں دراصل زیادہ قیمت والی کتب نہیں لے رہی اس لیے اتنی تعداد میں لے سکی اور ان میں بیشتر بچوں کا ادب ہے ۔ میں دوسری چیزوں کی شاپنگ کم کرتی ہوں تو کتب لینے پر خرچ کر لیتی ہوں ۔

اور انشآاللہ کہ آپ کا جس طرح دل ہو کتب خریدنے کے لیے آپ لے سکیں گے جلد ہی ، آمین ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top