کون ہے جو محفل میں آیا - 85

عائشہ عزیز

لائبریرین
یہ آج پھر سے تمہارے دانت نکل رہے ہیں، بھلا کیوں؟
:)
ایسا لگ رہا ہے،
جیسے کوئی دادی اماں بچوں کی باتیں سن کر مسکرارہی ہیں بار بار :(
لیکن بتیسی سی چونکہ نکال کر باہر رکھی ہوئی ہو تبھی منہ نہیں کھول رہیں:p

:laugh::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top