یہ ہوائی کس دشمن نے اُڑائی تھی ؟؟؟
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
وعلیکم السلام شگفتہالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
وعلیکم السلام اپیا
میں تو تھککککک گیا ہوں![]()
وعلیکم السلام شگفتہ
اللہ کا کرم ہے بالکل ٹھیک ہوں
وعلیکم السلام آنیسب کو السلام علیکم
الحمدللہ ناعمہ، میں بالکل ٹھیک ہوں
میلاد شریف کی محفل ہو گئی؟
بس کچھ خاص نہیں تھا، بہت عام سا تھاآج کا دن کیسا گزرا آپ کا ؟
کس ہوائی کی بات کر رہی ہو؟یہ ہوائی کس دشمن نے اُڑائی تھی ؟؟؟![]()
بہت خوب ناعمہوعلیکم السلام آنی
جی ہو گئی آنی ہم 3 بجے فارغ ہوئے تھے![]()
اپیا قرآن خوانی ہوئی ، پھر خوب ساری نعتیں پڑھیں ، اور پھر سب کو سرو کیا ، اور میں نے دوستوں کے ساتھ بیٹھ کے خوب سارے چاول کھائے، اور بعد میں گپیں بھی لگائیںمحفل میلاد کیسی رہی ناعمہ ؟
آپ تھک گئے ہو تو پھر خوب خوب آرام کرو![]()
یہی کہ آپ نے تصویر لگائی تھی اپنیکس ہوائی کی بات کر رہی ہو؟
یہی کہ آپ نے تصویر لگائی تھی اپنی![]()