کون ہے جو محفل میں آیا 84

ناعمہ عزیز

لائبریرین
گھنٹوں کا حساب کیا رکھن گڑیا رانی۔ بس یوں سوچ لیں کہ آپ کی آخری دھمکی سے لے کر اب تک سوتے رہے۔ بیچ میں آنکھ کھلی لیکن پھر ڈر کر سو جانے میں عافیت سمجھی۔ :)
ہاں ایسا ہی ہونا چاہئے آپ کے ساتھ۔ روز ایسے ہی سویا کریں۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
وہ بالکل ٹھیک ہے، میں گھر آیا ہوں لیکن چند منٹوں کے بعد پھر سے اگلے سفر پر جا رہا ہوں۔ انشاء اللہ ہفتے کو واپسی ہو گی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top