عائشہ عزیز
لائبریرین
فرحت اپیا ایسےمسکرانا سیکھ لیں بٹیا رانی۔![]()

فرحت اپیا ایسےمسکرانا سیکھ لیں بٹیا رانی۔![]()
ہے ناں۔ میں جب کوکنگ سیکھ رہی تھی بلکہ اب بھی خود ہی اپنی تعریفیں کر لیتی ہوں۔ مجال ہے جو میرے بھائی کوئی تعریف کر دیں۔ وہ کہتے تھے کہ اگر امی نے بنایا ہے تو بہت مزے کا ہے اور اگر آپا نے بنایا ہے تو بس گزارہ ہی ہے![]()
وہاں کسی کو تنگ کرنا ہو یا ایشو بنانا ہو تو سب سے سنگین اور آسان الزام یہی ہوتا ہے کہ یہ ریسزم سے کام لے رہے ہیں۔ میں نے کہہ دینا تھا کہ کراچی والے تو کسی غیر کراچی والے کو درخور اعتنا ہی نہیں سمجھتے۔ریسزم؟؟وہ کیوں؟؟؟؟
فرحت اپیا ایسےنہیں مسکراتے بلکہ ایسے مسکراتے ہیں
![]()
مسکرانا سیکھ لیں بٹیا رانی۔![]()
وعلیکم السلاممیں بھی بدھ تک مصروف ہوں
السلام علیکم
کیسے ہیں زین؟ کیا ہو رہا ہے؟
اللہ کا کرم ہے زین۔ آپ کیسے ہیں؟فرحت آپی کیسی ہیں ؟؟
کوئی نئی تازی نہیں سب باسی پرانی ہیں ۔۔ہی ہی ہی
کوئی بات نہیں۔ بس کچھ خاص نہیں۔ وہی روٹین۔ کام اور گھر۔ اور ابھی گپ شپ۔وعلیکم السلام
سوری سوری آپ کا پیغام نظروں سے نہیں گزرا۔۔ اب دوبارہ اطلاع ناموں کی فہرست دیکھی تو معلوم ہوا ۔
میں الحمداللہ ٹھیک ہوں۔ آپ کیسی ہیں؟ کیا ہورہا ہے ؟
ہمم میں روز اپنی خبریں خود کمپوز کرتا ہوں تو ٹائپنگ میرے لئے مشکل نہیں ۔ البتہ یہ کام پسند نہیں۔اوکے بھیا
ویسے میں یونہی آپ کو تنگ کرنے کو کہہ رہی تھی۔![]()
کونسا کام بھیا ؟ہمم میں روز اپنی خبریں خود کمپوز کرتا ہوں تو ٹائپنگ میرے لئے مشکل نہیں ۔ البتہ یہ کام پسند نہیں۔![]()
اور آپ کسی کو سونے کو کہیں جلدی سہے۔![]()
![]()
![]()
اوکے۔ شکریہ عائشہ۔آپ سے بات کر کے ہمیشہ اچھا لگتا ہے۔ میں انشاءاللہ کسی دن دیر تک رکوں گی تو خوب باتیں کریں گے۔
ٹھیک ہے اپیا خوبببببببب باتیں کریں گے ۔آپ بھی بہتتتتت اچھی ہیں۔![]()
اوکے۔ شکریہ عائشہ۔آپ سے بات کر کے ہمیشہ اچھا لگتا ہے۔ میں انشاءاللہ کسی دن دیر تک رکوں گی تو خوب باتیں کریں گے۔