کون ہے جو محفل میں آیا - 83

مہ جبین

محفلین
وعلیکم السلام۔ الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ امی آپ کیسی ہیں اور اب ہاتھ کے کیا حال ہیں؟
اللہ کا کرم ہے میں ٹھیک ہوں
اور ہاتھ بھی کافی بہتر ہے، یہ چھوٹی موٹی تکلیفیں تو زندگی کا حصہ ہیں ان سے کیا گھبرانا۔۔۔۔؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top