کون ہے جو محفل میں آیا - 83

مہ جبین

محفلین
تمام حاضر اراکین محفل کو السلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب؟
میری بہت معمولی سی تکلیف پر جن جن لوگوں نے میری فکر کی، امین سے میری خیریت دریافت کی اور ساتھ میرے لئے دعا کی ، ان سب احباب کی میں تہ دل سے مشکور ہوں اور سب کے لئے دعائے خیر کرتی ہوں
آپ سب کی محبتوں کا بہت شکریہ
خوش رہیں ہمیشہ:)
 
فہیم

لائبریرین

وعلیکم السلام،
کیسی ہیں آنٹی آپ۔
ہاتھ کا زخم اب کیسا ہے۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
تمام حاضر اراکین محفل کو السلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب؟
میری بہت معمولی سی تکلیف پر جن جن لوگوں نے میری فکر کی، امین سے میری خیریت دریافت کی اور ساتھ میرے لئے دعا کی ، ان سب احباب کی میں تہ دل سے مشکور ہوں اور سب کے لئے دعائے خیر کرتی ہوں
آپ سب کی محبتوں کا بہت شکریہ
خوش رہیں ہمیشہ:)
وعلیکم السلام آنی
ہم لوگ آپ کو بہت مس کررہے تھے:)
اب آپ ٹھیک ہیں ناں ؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top