کون ہے جو محفل میں آیا 81

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم،

آج ہمارا دن کچھ زیادہ ہی مصروف اور لمبا گزرا،
ہوا یوں کہ کل رات کو ہمیں نیند نہیں آرہی ہم کوئی 4-5 بجے تک جاگتے رہے
اور پھر پتہ نہیں کب نیند آئی اور اتفاقاً صبح کافی جلدی آنکھ کھل گئی۔
اور ہم تب ہی تیار ہوکر آفس کوسدھار گئے۔
آفس والوں نے پہلے آنکھیں پھاڑیں اور پھر کسی نے دانتوں سے ہاتھ پر کاٹ کر
اور کچھ نے پن چبا کر یہ یقین کیا کہ یہ واقعی کوئی خواب نہیں۔
کہاں ہم 12 بجے سے پہلے آفس میں پھٹکنے والے نہیں اور کہاں اتنی جلدی۔۔۔
اس سب کی بڑی وجہ شاید یہ بھی رہی کہ ہم رات کو 4 بجے لوگوں کو میسج کرکے بتا رہے تھے
کہ ہم کو نیند نہیں آرہی۔ ان میں ہمارے آفس والے اور دوسرے دوست شامل تھے۔
امین بھیا کو بھی دے مارا تھا یہ میسج:p

اور جب اتنی جلدی جاگے تھے تو دن بھی بڑا بڑا معلوم ہوا آج۔
اور آج آفس میں بھی کاموں میں برکت سی معلوم ہورہی تھی۔
اور آج ہی یہ بھی کہ روز ہم 9 بجے تک آفس سے بھاگ لیتے ہیں
آج 10 بج گئے۔

ابھی گھر آکر کھانا کھایا۔
اور یہاں حاضر ہیں :)

خبرنامہ ختم ہوا۔
 
مہ جبین

محفلین

جلدی اٹھنے کی تو بڑی برکتیں ہوتی ہیں:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top